بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی جانب سے محکمہ صحت کی مختلف آ سامیوں کے لئے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

کوئٹہ ……. بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق محکمہ صحت کی مختلف آسامیوں کے ایم سی کیوز ٹیسٹ میں عبدالمالک سینئر رجسٹرار (بی۔18) بی ایم سی کی آسامی جبکہ (PAE Dia Triciaiv) (بی۔18) کی آسامی پر عبدالقدیر، فیاض احمد مستوئی، رضوان ریاض، ساجد مجید، جنرل فزیشن (بی18) کی آسامی پر عبدالواحد، ظفر عبدالنبی جبکہ جنرل سرجن (بی۔18) کے لئے ڈاکٹر ارشاد احمد سائرء بتول اور آپتھالوجسٹ (بی۔18) کی آسامی کے لئے عبدالکریم کامیاب قرار پائے ہیں ان کے زبانی ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

شئیر کریں