ملتان ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹس فورس کی کاروائی،نجی ائیر لائن سے ہیروین لیکر جانے والا نائیجرین شخص گرفتار

ملتان(ملتان اپڈیٹس)۔ملتان ائیرپورٹ حکام نے نجی ائیرلائن سے ہیروئن لیکر جانے والے نائیجرین شخص کو گرفتار کرلیا،ذرائع کے مطابق ملتان ائیرپورٹ پر اطلاع پر اینٹی نارکوٹس فورس نے کاروائی کی اور نجی ائیرلائن سے ہیروئن لیکر جانے والے نائیجرین شہری کو گرفتار کرلیا۔

شئیر کریں