سنٹرل جیل کا قیدی نشتراسپتال ملتان میں دم توڑ گیا

ملتان(ملتان اپڈیٹس) سنٹرل جیل کا قیدی نشتراسپتال ملتان میں دم توڑ گیا،50 سالہ اعظم منشیات کے مقدمہ میں گرفتارتھا،چندروزقبل محمد اعظم کو آنت پھٹنے پر اسپتال لایا گیا تھا۔:قیدی کا آپریشن کیا گیا لیکن وہ منگل کی صبح جان کی بازی ہار گیا،قیدی کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

شئیر کریں