ملتان: پولیس اور جوائنٹ ٹاسک ٹیم کی کارروائی، 2 مشتبہ افراد زیر حراست

ملتان: (ملتان اپڈیٹس) پولیس اور جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے نیو ملتان اور شاہ رکن عالم کالونی میں مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ملتان میں پولیس اور جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے نیو ملتان اور شاہ رکن عالم کالونی میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس دوران 80 گھروں کی تلاشی گئی، 110 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔

شئیر کریں