ملتان۔گیسٹروکے مرض میں مبتلا 171 مریض ملتان کے مختلف اسپتالوں میں داخل

ملتان (ملتان اپڈیٹس ) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 171مریضوں160کو ملتان کے مختلف اسپتالوں میں داخل کروایا گیا ۔ جس میں سے 64مریصوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔نشتر ہسپتال میں 45چلڈرن کمپلیکس میں 50 سول ہسپتال میں 5فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 6اور شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 65مریض لائے گئے ہیں۔

شئیر کریں