ایم ڈی اے کا غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف کریک ڈاؤن ، 6ہاؤسنگ کالونیوں کے دفاتر گرادئیے

ملتان ……ایم ڈی اے نے غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6ہاؤسنگ کالونیوں کے دفاتر گرادئیے،تفصیلات کے مطابق ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف کاروائی کی اور 6غیرقانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے دفاتر گرادئیے،ترجمان ایم ڈی اے کے مطابق غیرقانونی ہاؤسنگ کالونیوں کی سیوریج لائنز اور سڑکیں بھی اکھاڑدی گئی ہیں۔

شئیر کریں