ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،، 132اشتہاری مجرموں سمیت194ملزمان گرفتار

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ملتان پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 132اشتہاری مجرموں سمیت194ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی،تفصیلات کے مطابقپولیس تھانہ ممتاز آباد نے ملزم گل محمد سے 08 لیٹر شراب، ملزمہ مسماۃ نسیم عرف بلو سے 605 لیٹر شراب، پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم مزید پڑھیں

شئیر کریں