پنجاب کانسٹیبلری میں ہونے والے 23کروڑ روپے کی خردبرد کی انکوائری کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے ، فراڈ میں ملوث تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن امجد شعیب خان ترین کی نیوزکانفرنس

ملتان….. پنجاب کانسٹیبلری میں ہونے والے 23کروڑ روپے کی خردبرد کی انکوائری کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے اور مزید 31افراد کو شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ اکاؤنٹس آفس کے کمپیوٹر آپریٹر شکیل احمد کے گھر سے شاپروں میں چھپائے گئے تقریباً 49لاکھ روپے برآمد کرلئے گئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 39 اشتہاری مجرمان سمیت67ملزمان کو گرفتارکرلیا

ملتان۔۔ملتان پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 39 اشتہاری مجرمان سمیت67ملزمان کو گرفتارکرلیا،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کینٹ نے ملزم ثاقب سے 02 بوتل شراب، ملزم سیف سے 01 لیٹر شراب، ملزم اشرف سے 30 لیٹر شراب، ملزم رمضان سے 15 لیٹر شراب، ملزم رفیق سے 35 لیٹر شراب، ملزم شوکت مزید پڑھیں

شئیر کریں

سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کاسی پی اوآفس میں کھلی کچہری کا انعقاد، سائلین کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے۔

ملتان۔۔۔۔سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔سی پی او ملتان نے کھلی کچہری میں آنے والے تمام سائلین کے مسائل سنے۔سی پی او ملتان نے سائلین کو سننے کے بعد متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ اوز کو ان کے مسائل فوری میرٹ پر حل کرنے کے مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان میں بیٹے کی گرفتاری کی خبر سنکر باپ صدمے سے ہی چل بسا،اہل علاقہ کا تھانے کے سامنے متوفی کی لاش رکھ کر احتجاج

ملتان…… ملتان میں بیٹے کی گرفتاری کی خبر سنکر باپ صدمے سے ہی چل بسا۔ قصوری چوک پر نوجوان اور ٹریفک وارڈن کی بائیکس آپس میں ٹکرانے پر پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا تھا۔ بیوہ خاتون کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کا قاتل ٹریفک وارڈن عادل ہے۔اہل علاقہ نے محمد اقبال کی لاش مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان :ڈاکوئوں نے گھر گھس کر لاکھوں کے زیورات، نقدی لوٹ لی

ملتان…. ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم ڈاکو اور چور لاکھوں روپے کی نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر لے گئے تفصیل کے مطابق گلزار پور بوٹے والا کے رہائشی محمد اکرم نے مخدوم رشید پولیس کو درخواست دی کہ7مسلح افراد اس کے گھر میں داخل ہو گئے اور اسلحہ کے زور پر مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان میں 4 روز قبل اغوا کی گئی ڈھائی سال کی بچی خانیوال سے مل گئی

ملتان میں 4 روز قبل اغوا کی گئی ڈھائی سال کی بچی خانیوال سے مل گئی، پولیس کے مطابق بچی کو گھر کے ملازم نے اغوا کر کے 20 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزم گرفتاری کےخوف سے بچی کو مسجد میں چھوڑ کر فرار ہو گیا، جبکہ مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان کے علاقہ جلال پور پیروالا میں جھڑپ کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردہلاک

ملتان … ملتان کے علاقہ جلال پور پیروالا میں جھڑپ کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردہلاک ہو گئے۔محکمہ انسداد دہشتگردی نے خفیہ اطلاعات کی بنیادپر کارروائی کی ۔ ترجمان کے مطابق 3 یا4دہشت گرد اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مرنے والے ایک دہشتگرد کی شناخت اجمل کے نام سے مزید پڑھیں

شئیر کریں

سی ٹی ڈی کی ملتان کے علاقے جلالپورپیروالا میں کاروائی،کالعدم تنظیم کے دودہشت گرد ہلاک،4فرار

ملتان……..سی ٹی ڈی کی ملتان کے علاقے جلالپورپیروالہ میں کاروائی کے دوران دودہشت گرد ہلاک جبکہ چار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے جلال پورپیر والامیں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،کاروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 رات دہشت گرد کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر مزید پڑھیں

شئیر کریں

ایس ایچ اوتھانہ صدر ملتان انسپکٹر حسین بخش کھوسہ کی زیرِ نگرانی ٹی اے ایس آئی شفاقت علی نے منشیات فروش پکڑلیا۔

ملتان ….. ایس ایچ او تھانہ صدر ملتان انسپکٹر حسین بخش کھوسہ کی زیرِ نگرانی شفاقت علی ٹی اے ایس آئی، اے ایس آئی فیاض احمد، کنسٹیبل سجاد حسین، نزاکت حسین، خلیل، ارشد، سعید احمد معہ ڈرائیور سرکاری گاڑی عبدالسلام نے ریڈنگ پارٹی تشکیل دے کر مخبر کی اطلاع پر گرے چوک پر ایک کار مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آاپریشن، مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

ملتان……ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے پل شوالہ میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔سٹی پولیس آفیسر ملتان چوہدری محمد سلیم کی ہدایت پر پولیس کی بھاری نفری نے تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے سوتری وٹ اور پل شوالہ میں سرچ آپریشن کرتے مزید پڑھیں

شئیر کریں