پول : آئندہ انتخابات میں کونسی سیاسی جماعت ملک گیر کامیابی حاصل کرے گی ؟

شئیر کریں

پاناما کیس میں وزیراعظم کی کامیابی کیلئے ملتان کے لیگی کارکن کی طرف سے گیارہ برائلر مرغیوں کا صدقہ ۔خواب دیکھا کہ مرغیوں کا صدقہ دو ۔بیڑا پار ہوجائے گا۔لیگی کارکن کا موقف

ملتان(ملتان اپڈیٹس)وزیراعظم میاں نوازشریف سے اظہاریکجہتی کیلئے لیگی کارکنوں کی طرف سے ریلیوں وسیمینار کا سلسلہ جاری ہے،ملتان میں لیگی کارکن نے پاناما کیس میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی کامیابی کیلئے گیارہ برائلر مرغیوں کا صدقہ دیا جبکہ مسلم لیگ(ن)لائرزفورم کے وکلاء نے وزیراعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی لئے ڈسٹرکٹ بار ہال میں سیمینار مزید پڑھیں

شئیر کریں

لیگی رہنما وچئیرمین سٹریٹ لائٹ کمیٹی ملتان شیخ ندیم اکبر سے مپیکو افسران کی ملاقات،شہر میں سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور خراب لائٹس کی درستگی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

ملتان(ملتان اپڈیٹس)لیگی رہنما وچئیرمین سٹریٹ لائٹ کمیٹی ملتان میونسپل کارپوریشن شیخ ندیم اکبر سے ایکسین میپکوعارف بٹ اور انسکپٹرسٹریٹ لائٹ میپکوطارق حمید چوہان نے ملاقات کی ،اس موقع پر میپکو افسران نے ملتان شہر میں سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور خراب سٹریٹ لائٹس کی درستگی کیلئے چئیرمین سٹریٹ لائٹ کمیٹی میونسپل کارپوریشن ملتان شیخ ندیم مزید پڑھیں

شئیر کریں

ڈپٹی کمشنر ملتان نے عید پر ہر قسم کے جھولوں اور سلائیڈز پرپابندی لگادی

ملتان(ثاقب چوہدری سے)ڈپٹی کمشنر نادر چٹھہ نے عید الفطر پر ہر قسم کے جھولوں اور سلائیڈز پر پابندی لگادی۔ضلعی انتظامیہ اور پی ایچ اے کی مشترکہ چیکنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرنے جناح پارک۔ شاہ شمش پارک اور چناب پارک کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے جھولوں کی حالت چیک کی اور مزید پڑھیں

شئیر کریں

یوم القدس ۔مجلس وحدت المسلمین کی بڑی ریلی۔حکومت یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرے۔مقررین

ملتان (ملتان اپڈیٹس )ملتان میں یوم القدس کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام امام بارگاہ شاہ گردیز سے یوم القدس کی مرکزی ریلی  نکالئ گئی۔ریلی میں علمائے کرام. مردو خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی کے شرکا نے امریکی و اسرائیلی مخالف نعرے بازی کی ۔ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان۔پولیس اور حساس اداروں کا یوحنا آباد اور گلزارٹاون کے علاقے میں سرچ آپریشن

ملتان(ثاقب چوہدری سے)ملتان میں پولیس اور جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ بہاءالدین زکریا کی حدود میں سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن یوحنا آباد اور گلزار ٹاون کے علاقہ میں کیا گیاجبکہ دوران سرچ آپریشن 80گھروں کی سرچنگ،140افراد کی بائیو میڑک تصدیق بھی کی گئی۔سرچ آپریشن  کے دوران علاقہ کی مکمل ناکہ بندی کرکے گھر گھر تلاشی مزید پڑھیں

شئیر کریں

شجاع آباد ۔نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ صحت کا ملازم زخمی

ملتان(ثاقب چوہدری سے )ملتان میں شجاع آباد کے قریب نامعلوم افراد نے محکمہ صحت کے ملازم پر فائرنگ کی۔محکمہ صحت کے ملازم صابر کے پیٹ میں گولیاں لگیں۔محکمہ صحت کے ملازم صابر کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں منتقل کردیا گیا ہے۔

شئیر کریں