ملتان۔گیسٹروکے مرض میں مبتلا 171 مریض ملتان کے مختلف اسپتالوں میں داخل

ملتان (ملتان اپڈیٹس ) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 171مریضوں160کو ملتان کے مختلف اسپتالوں میں داخل کروایا گیا ۔ جس میں سے 64مریصوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔نشتر ہسپتال میں 45چلڈرن کمپلیکس میں 50 سول ہسپتال میں 5فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 6اور شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 65مریض لائے مزید پڑھیں

شئیر کریں

؂پاکستان رائٹرزونگ کے وفد کی نسیم احمدقریشی اور مرزایٰسین بیگ کی قیادت میں ملتان آرٹس کونسل کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر سجاد جہانیہ سے ملاقات،ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی

ملتان( ملتان اپڈیٹس)ریزیذنٹ ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل سجاد جہانیہ نے کہا ہے کہ ادبی وثقافتی سرگرمیوں کو مکمل فروغ کے لیے ممکنہ تمام اقدامات کیے جائیں گے۔ مختلف سرگرمیوں کے زریعے خطے کی ثقافت کو بھی اجا گر کیا جائے گا۔ ادبی سرگرمیوں کے فروغ میں رائٹرز ونگ کا کردار قابل تحسین ہے. ان خیالات مزید پڑھیں

شئیر کریں

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص دودھ بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، ملتان میں ناکے لگا کر دودھ کی چیکنگ ہزاروں لیٹر ناقص دودھ موقع پر تلف

ملتان (ملتان اپڈیٹس) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص ، غیر معیاری اور ملاوٹی اشیاء خوردونوش بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل مزید پڑھیں

شئیر کریں

جنوبی پنجاب میں پہلی بار نشتراسپتال کے امراض چشم وارڈ میں 6مریضوں کی کامیاب کارنیا گرافٹنگ

ملتان(ملتان اپڈیٹس)جنوبی پنجاب میں پہلی بار نشتر کے امراض چشم وارڈ میں 6مریضوں کی کامیاب کارنیا گرافٹنگ کی سرجری مکمل کرلی گئی ،6مریضوں کی کامیاب کارنیا گرافٹنگ سربراہ امراض چشم وارڈ نشتر ڈاکٹر راشد قمر راو نے کی۔،سربراہ امراض چشم ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر راشد قمر راو کا کہنا ہے کہ تمام مریضوں کی کارنیا گرافٹنگ مکمل مزید پڑھیں

شئیر کریں

سو فیصد انرولمنٹ کا ہدف اساتذہ کو اعتماد میں لئے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا،رانا الطاف حسین

ملتان (ملتان اپڈیٹس) پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہم 100%انرولمنٹ مہم کے خلاف نہیں لیکن یہ ہدف اساتذہ کو اعتماد میں لئے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا۔ اس کے لئے اساتذہ کی مشاورت سے اقدامات اٹھانا ہونگے۔اس وقت محکمہ تعلیم کے افسران وزیر اعلی پنجاب مزید پڑھیں

شئیر کریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزمیٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 25جولائی اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12ستمبرکو کریں گے

ملتان( ملتان اپڈیٹس)پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزمیٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 25جولائی اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12ستمبرکو کریں گے۔تفصیل کے مطابق بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن ملتان سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 25جولائی کو کریں گے جبکہ نہم جماعت کے امتحانات کے مزید پڑھیں

شئیر کریں

گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے تین پروفیسرزمری جاتے ہوئے کارحادثہ میں جاں بحق،سیاسی وسماجی شخصیات اورتعلیمی حلقوں کا پروفیسرز کی موت پر گہرےافسوس کا اظہار

ملتان(ملتان اپڈیٹس)گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے تین پروفیسرزمری جاتے ہوئے چکری کے قریب کارحادثے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا ایک ساتھی پروفیسرحادثے میں شدید زخمی ہوگیا،جاں بحق ہونے والے پروفیسرزپنجاب پروفیسرزاینڈ لیکچرزایسوسی ایشن (پی پی ایل اے اور تنظیم اساتذہ کے عہدیدار تھے اور اساتذہ کنونشن میں شرکت کیلئے مری جارہے تھے کہ مزید پڑھیں

شئیر کریں

ریسکیو1122 نے ماہ جون2017 میں 3602ایمرجنسیزپرریسپانس کرکے 4079 لوگوں کو ریسکیوکیا،ماہانہ اجلاس

ملتان(ملتان اپڈیٹس)۔سینٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122چوک کمہارانوالہ ملتان کانفرنس روم میں ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس ہوا.جسکی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122ڈاکٹرکلیم اللہ نے کی جس میں ایمرجنسی آفیسرز ڈاکٹرخالد محمود‘ انجینئراحمد کمال ‘کنٹرول روم انچارج محمد مدثرضیاء‘ ریسکیواینڈ سیفٹی آفیسر محمد امتیاز و محمد آفتاب ریسکیو1122ملتان کے تمام اسٹشین انچارجز چوک کمہارانوالہ سے محمد امجد ‘ کلمہ مزید پڑھیں

شئیر کریں

سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید دوزخمی نشتراسپتال ملتان میں جاں بحق ،، تعداد 216 ہوگئی

ملتان(ملتان اپڈیٹس) سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 216 تک پہنچ گئی، ملتان کے نشتر اسپتال برن سینٹر میں مزید 2 زخمی دم توڑ گئے، اب بھی درجنوں افراد زیر علاج ہیں۔سانحہ احمد پور شرقیہ میں جھلس کر زخمی ہونیوالے مزید 2 زخمی ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں دم مزید پڑھیں

شئیر کریں

سرکاری تعلیمی اداروں کو سنٹر آف ایکسیلنس کے نام پر دانش سکول اتھارٹی کے حوالہ کرنا غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے،رانا الطاف حسین

ملتان (ملتان اپڈیٹس) پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے کہا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں کو سنٹر آف ایکسیلنس کے نام پر دانش سکول اتھارٹی کے حوالہ کرنا غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے ۔حکومتی اقدام کی وجہ سے اساتذہ خوف و ہراس میں مبتلاہوکر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں مزید پڑھیں

شئیر کریں