پریانکا چوپڑا نے کیا سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی(ملتان اپڈیٹس) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑ انے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’گستاخیاں ‘‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکسبندی کے مکمل ہونے کے بعد فلم ’’گستاخیاں ‘‘ پر کام کریں گے۔ فلم کی کہانی مشہور شاعر ساحر لودھیانوی اور مزید پڑھیں

شئیر کریں

سوناکشی‘ جون ابراہم کو باڈی گارڈ رکھنے کی خواہاں

ممبئی (ملتان اپڈیٹس)بولی وڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں فلم انڈسٹری میں سے کسی کو اپنا باڈی گارڈ رکھنے کے لیے کہا گیا تو وہ جون ابراہم ہوں گے۔خیال رہے کہ سوناکشی سنہا ایکشن ہیرو جون ابراہم کے ساتھ فورس 2 میں ایک مزید پڑھیں

شئیر کریں

فلم سٹار میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا

لاہور(ملتان اپڈیٹس) فلم سٹار میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان کیخلاف الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لیے مجھے اس بات کا سو فیصد مزید پڑھیں

شئیر کریں

شوبز فنکاروں نے بھی نوازشریف کی حمایت کااعلان کردیا، عمران خان سازشوں کی بجائے الیکشن کا انتظار کر یں،‘اداکارہ ریشم میرا,صائمہ ,میگھا ودیگر‘

ملتان(ملتان اپڈیٹس) شوبز فنکاروں نے بھی وزیر اعظم نوازشریف کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی اپنی چور پکڑی جا چکی ہے ملک جمہو ریت اور پار لیمنٹ کو چلنے دیا جائے اور تحر یک انصاف سازشوں کی بجائے آئندہ عام انتخابات کا انتظار کر یں ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شئیر کریں

پاناما کیس انتہا نہیں بلکہ آغاز محبت ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈرامے بند کیے جائیں،نوازشریف نااہلی کے مستحق ہیں،شاہ محمودقریشی

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس انتہا نہیں بلکہ آغاز محبت ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈرامے بند کیے جائیں ، وزیراعظم کو دوسری بار موقع ملا لیکن وہ بے گناہی ثابت نہیں کرسکے بلکہ عدالت کو بھی جعلی دستاویزات جمع کرائی گئیں، مزید پڑھیں

شئیر کریں

 مفتی عبدالقوی کا ایک اور مبینہ سکینڈل سامنے آگیا،مفتی عبدالقوی نے ہراساں کیا،کیمرے کے سامنے میرے گالوں کو چھوا،بی بی سی کی خاتون رپورٹر ہانی طہ کا الزام 

ملتان(ملتان اپڈیٹس)مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کیساتھ سلفیوں سے شہرت پانے والے ملتان کے مفتی عبدالقوی کا ایک اور مبینہ سکینڈل سامنے آگیا ،بین الاقوامی نشریاتی ادارے بی بی سی کی خاتون رپورٹر ہانی طہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مفتی عبدالقوی نے انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی اور کیمرے کے سامنے ان کے مزید پڑھیں

شئیر کریں

ماڈل قندیل بلوچ کی پہلی برسی گزرگئی،والدین قندیل کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ، قندیل کے بعد گھر کی مالی حالت بدترین ہوچکی ہے،والدین کی میڈیا سے گفتگو

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ماڈل قندیل بلوچ کی پہلی برسی پر اپنی بیٹی کو یاد کرتے ہوئے والدین آبدیدہ ہوگئے،مقتولہ ماڈل کے والدین کا کہنا تھا کہ قندیل بلوچ کے قاتلوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے،قندیل کے بعد گھر کی مالی حالت بدترین ہوچکی ہے۔ڈیرہ غازی خان کے علاقے صدرالدین شاہ میں رہائش پذیرماڈل قندیل بلوچ مزید پڑھیں

شئیر کریں

پاکستان کی معروف اداکارہ اور نامور ٹی وی اینکر صنم بلوچ 31 سال کی ہو گئیں

ملتان(ملتان  اپڈیٹس)پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی اینکر صنم بلوچ 31 سال کی ہو گئیں ۔صنم بلوچ 14 جولائی 1986 کو پیدا ہوئیں اور جامعہ کراچی سے آپ نے تعلیم حاصل کی۔ صنم بلوچ نے کیرئرکا آغاز2001 میں سندھی ڈراموں سے کیا اور ان کی قابلیت نے انہیں جلد ہی ملکی سطح پرشہرت عطا مزید پڑھیں

شئیر کریں

آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی،اداکارہ میرا کی پیش گوئی،

ملتان(ملتان اپڈیٹس) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا (ن) لیگ جتنی دیر زیادہ سے زیادہ اقتدار میں رہے گی وہ لوگ قوم کے سامنے اتنے ہی زیادہ بے نقاب ہوں گے۔ اس لیے عمران خان کو چاہیے کہ وہ حکومت کے خاتمے کے لئے کچھ کرنے کی مزید پڑھیں

شئیر کریں

اداکارہ میراسے شادی نہیں،البتہ میرا کے کہنے پر ان کے اسپتال کی فنڈریزنگ کیلئے ان کیساتھ لندن جاسکتا ہوں،جمشید دستی

ملتان(نیازگل ناصرسے)عوامی راج پارٹی کے سربراہ ایم این اے جمشید دستی نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوال پر کہا کہ وہ اداکارہ میراسے شادی کے خواہشمند نہیں ہیں،شادی وہ اپنی والدہ کی مرضی سے کریں گے،البتہ اداکارا میرا کے کہنے پر ان کے اسپتال کی فنڈریزنگ کیلئے ان کیساتھ مزید پڑھیں

شئیر کریں