پیپلزپارٹی کا وکلاء کنونشن،سپریم کورٹ نوازشریف کونااہل کرکے اڈیالہ جیل بھیجے ،وکلاء رہنماؤں کا مطالبہ

ملتان(ملتان اپڈیٹس )عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے پیپلزلائرزفورم کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ بار ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سینیئر رہنما پیپلزپارٹی وسابق صدر ہائیکورٹ بار حبیب اللہ شاکرسابق صدر ہائیکورٹ بار شیخ جمشید حیات سابق وائس چیئرمین پاکستان بار مرزا عزیز اکبر بیگ صدر انصاف لایئرز فورم مصطفی چوہان سمیت وکلاء کی مزید پڑھیں

شئیر کریں

بنی گالہ میں بیٹھے شخص کی ذہنی حالت پرپوری قوم کو تشویش ہے،سیاسی بونوں کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی ،لیگی خواتین رہنماوں کی پریس کانفرنس

ملتان(ملتان اپڈیٹس)مسلم لیگ ن پی پی 195 شعبہ خواتین کی صدرتہمینہ نور نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف مقدمہ کرپشن کا نہیں  ہے، وزیراعظم پرکسی دور میں بھی بدعنوانی ثابت نہیں ہوسکی۔ تیسر ی بار منتخب وزیراعظم عوام کیلئے آخری وقت تک لڑتے رہیں گے‘ اعلیٰ عدلیہ تماشا لگانے والوں کی درخواست مسترد کردیگی۔عمران مزید پڑھیں

شئیر کریں

پاناما کیس انتہا نہیں بلکہ آغاز محبت ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈرامے بند کیے جائیں،نوازشریف نااہلی کے مستحق ہیں،شاہ محمودقریشی

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس انتہا نہیں بلکہ آغاز محبت ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈرامے بند کیے جائیں ، وزیراعظم کو دوسری بار موقع ملا لیکن وہ بے گناہی ثابت نہیں کرسکے بلکہ عدالت کو بھی جعلی دستاویزات جمع کرائی گئیں، مزید پڑھیں

شئیر کریں

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں،نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی کثیرتعداد میں شرکت

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نمازجنازہ عام خاص باغ گراونڈ دولت گیٹ میں ادا کی گئی ،جس میں سیاسی وسماجی شخصیات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔نمازجنازہ کے بعد تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے مرحومہ کی مغفرت اور ان کی مزید پڑھیں

شئیر کریں

چائلڈپروٹیکشن بیورو نے ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن سے7سالہ بچے کوحفاظتی تحویل میں لے لیا،بچے کا تعلق کراچی سے ہے،ورثاء کی تلاش جاری

ملتان(ملتان اپڈیٹس )چائلڈپروٹیکشن بیورو نے ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن سے7سالہ بچے کوحفاظتی تحویل میں لے لیا ،چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق بچہ خود کو کراچی کے علاقے عزیزآباد کا رہائشی بتاتا ہے ،اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔بتایا گیا ہے کہ محمد جمال ٹرین کے ذریعے ملتان آیا جہاں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان کے سول اسپتال میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرآگ پرقابو پالیا،اسپتال کی بجلی معطل ،مریض دیگر اسپتالوں میں منتقل

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ملتان کے سول اسپتال میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرآگ پرقابو پالیا،ذرائع کے مطابق آگ الیکٹرک پینل میں لگی،اطلاع پرریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچیں اور آگ پرقابو پالیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق بجلی کی تاروں میں اسپارکنگ کے باعث اسپتال کی بجلی منقطع کردی گئی ہے،جبکہ خطرے کے مزید پڑھیں

شئیر کریں

پاناما کیس میں وزیراعظم کی کامیابی کیلئے ملتان کے لیگی کارکن کی طرف سے گیارہ برائلر مرغیوں کا صدقہ ۔خواب دیکھا کہ مرغیوں کا صدقہ دو ۔بیڑا پار ہوجائے گا۔لیگی کارکن کا موقف

ملتان(ملتان اپڈیٹس)وزیراعظم میاں نوازشریف سے اظہاریکجہتی کیلئے لیگی کارکنوں کی طرف سے ریلیوں وسیمینار کا سلسلہ جاری ہے،ملتان میں لیگی کارکن نے پاناما کیس میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی کامیابی کیلئے گیارہ برائلر مرغیوں کا صدقہ دیا جبکہ مسلم لیگ(ن)لائرزفورم کے وکلاء نے وزیراعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی لئے ڈسٹرکٹ بار ہال میں سیمینار مزید پڑھیں

شئیر کریں

تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع کی خوبصورتی اور صفائی کے پلان کو مانیٹرکریں،کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ کا اجلاس سے خطاب

ملتان(ملتان اپڈیٹس) کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ نے کہا ہے کہ ڈویژن بھر کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی بارے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع کی خوبصورتی اور صفائی کے پلان کو مانیٹرکریں گے۔ڈویژن کی اہم شاہراؤں کو فوری مرمت کیا جائے اور پودوں کی بجائے سایہ دار درخت مزید پڑھیں

شئیر کریں

آرپی او نےبہترین حکمت عملی کی بدولت جرائم میں واضح کمی پر افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹ پیش کیے

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ریجنل پولیس آفیسر ملتان سلطان اعظم تیموری نے پولیس افسران سے ملاقات کی ،ملاقات سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد احسن یونس،ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک، ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر خان اور ڈی پی او لودھراں اسد سرفراز خان سے کی۔آر پی او نے بہترین حکمت عملی کی بدولت جرائم میں مزید پڑھیں

شئیر کریں

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب نے ملکی معیشت کی ابتر صورتحال پر حقائق نامہ جاری کردیا،ن لیگ کی حکومت عوام کو زندہ درگور کرنے کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے.مخدوم احمد محمود

ملتان(ملتان اپڈیٹس) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے موجودہ حکومت کی اقتصادی، معاشی، ابتر صورتحال پر پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادر شاہین، میڈیا کوارڈینیٹر جنوبی پنجاب سلیم مغل کے ہمراہ میڈیاآفس سے جاری حقائق نامہ میں کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت پنجاب مزید پڑھیں

شئیر کریں