چائلڈپروٹیکشن بیورو نے ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن سے7سالہ بچے کوحفاظتی تحویل میں لے لیا،بچے کا تعلق کراچی سے ہے،ورثاء کی تلاش جاری

ملتان(ملتان اپڈیٹس )چائلڈپروٹیکشن بیورو نے ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن سے7سالہ بچے کوحفاظتی تحویل میں لے لیا ،چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق بچہ خود کو کراچی کے علاقے عزیزآباد کا رہائشی بتاتا ہے ،اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔بتایا گیا ہے کہ محمد جمال ٹرین کے ذریعے ملتان آیا جہاں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے مزید پڑھیں

شئیر کریں

تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع کی خوبصورتی اور صفائی کے پلان کو مانیٹرکریں،کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ کا اجلاس سے خطاب

ملتان(ملتان اپڈیٹس) کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ نے کہا ہے کہ ڈویژن بھر کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی بارے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع کی خوبصورتی اور صفائی کے پلان کو مانیٹرکریں گے۔ڈویژن کی اہم شاہراؤں کو فوری مرمت کیا جائے اور پودوں کی بجائے سایہ دار درخت مزید پڑھیں

شئیر کریں

آرپی او نےبہترین حکمت عملی کی بدولت جرائم میں واضح کمی پر افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹ پیش کیے

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ریجنل پولیس آفیسر ملتان سلطان اعظم تیموری نے پولیس افسران سے ملاقات کی ،ملاقات سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد احسن یونس،ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک، ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر خان اور ڈی پی او لودھراں اسد سرفراز خان سے کی۔آر پی او نے بہترین حکمت عملی کی بدولت جرائم میں مزید پڑھیں

شئیر کریں

چیئرمین ضلع کونسل کسی کوچارج دیئے بغیر کینیڈا میں سیرو تفریح کررہے ہیں،عوام دھکے کھانے پر مجبور ہیں،یوسی چئیرمین ارشد میٹ برس پڑے

ملتان (ملتان اپڈیٹس) چیئرمین ضلع کونسل دیوان محمد عباس بخاری کسی کوچارج دیئے بغیر کینیڈا میں سیرو تفریح کے لئے دورے میں مصروف ہیں اور عوام دھکے کھانے پر مجبور ہیں جبکہ سرکاری اہلکار لوٹ مار میں مصروف ہیں ان خیالات کا اظہار یوسی 80کے چیئرمین ارشد میٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے مزید پڑھیں

شئیر کریں

)واپڈا ٹاؤن فیز تھری میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ،ہائیکورٹ ملتان بنچ نے مرکزی ملزم سعید خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی

ملتان(ملتان اپڈیٹس)واپڈا ٹاؤن فیز تھری میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ،ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جسٹس قاسم علی خان نے مرکزی ملزم سعید خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔فاضل جسٹس نے میڈیکل کی پٹیشن پر50لاکھ روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی۔واپڈا ٹاؤن کے سابق سیکرٹری سعید خان کو کروڑوں روپے کی کرپشن میں نیب مزید پڑھیں

شئیر کریں

ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ سجاد جہانیہ ملتان آرٹس کونسل کے ریذیدنٹ ڈائریکٹر تعینات

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ سجاد جہانیہ کو ملتان آرٹس کونسل کاریذیدنٹ ڈائریکٹر تعینات کردیاگیا ، سجاد جہانیہ نے اب تک ڈی جی پی آر میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشن آفیسر اپنی ذمہ داریاں نبھا ئیں تھیں۔واضح رہے کہ ملتان آرٹس کونسل میں اب تک فواد حسن ریذیڈنٹ ڈائریکٹر کے فرائض انجام دے رہے مزید پڑھیں

شئیر کریں

مئیرملتان سے پنجاب فوڈ اتھارٹی اور انجمن تاجران بیکرزاینڈ اور سوئیٹس کے وفودسے ملاقات

ملتان …..مئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں نے گذشتہ روز پنجاب فوڈ اتھارٹی اور انجمن تاجران بیکرزاینڈ اور سوئیٹس کے وفودسے ملاقات کی اورتاجران کے فوڈ اتھارٹی سے متعلق تحفظات سنے۔انجمن تاجران بیکرز اینڈ سوئیٹس کے وفد نے مئیرکو درخواست میں گذارش کی کہ انہیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چند معاملات میں مئیر کی مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان میں تین روزہ مینگو فیسٹول شروع ،100 سے اقسام کے آموں کی نمائش

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ملتان میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے تین روزہ مینگو فسیٹول شروع ہوگیا ہے۔مینگو فیسٹول میں پھلوں کے بادشاہ آم کی 3روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں 100سے زائد آموں کی اقسام کو متعارف کرایا گیا لیکن نایاب نام کا آم سب کی توجہ کا مرکز رہا۔ آم کی یہ نایاب مزید پڑھیں

شئیر کریں

ریسکیو1122 نے ماہ جون2017 میں 3602ایمرجنسیزپرریسپانس کرکے 4079 لوگوں کو ریسکیوکیا،ماہانہ اجلاس

ملتان(ملتان اپڈیٹس)۔سینٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122چوک کمہارانوالہ ملتان کانفرنس روم میں ماہانہ کارکردگی جائزہ اجلاس ہوا.جسکی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122ڈاکٹرکلیم اللہ نے کی جس میں ایمرجنسی آفیسرز ڈاکٹرخالد محمود‘ انجینئراحمد کمال ‘کنٹرول روم انچارج محمد مدثرضیاء‘ ریسکیواینڈ سیفٹی آفیسر محمد امتیاز و محمد آفتاب ریسکیو1122ملتان کے تمام اسٹشین انچارجز چوک کمہارانوالہ سے محمد امجد ‘ کلمہ مزید پڑھیں

شئیر کریں

ڈپٹی مئیرملتان منوراحسان کا انچارج صفائی اندرون شہرکے ہمراہ موٹرسائیکل پرمختلف یونین کونسلوں کا دورہ ،صفائی انتظامات کا جائزہ لیا

ملتان(شیخ فیصل کریم)ڈپٹی مئیرملتان منوراحسان قریشی نے انچارج صفائی اندرون شہر محمدشہبازکے ہمراہ موٹرسائیکل پرمختلف یونین کونسلوں کا دورہ کیا اور اندرون شہر کی چاروں یونین کونسلوں 57,58,59,60میں صفائی انتظامات کا جائزہ لیااورصفائی عملے کی کارگردگی کوسراہا۔اس موقع پرڈپٹی مئیر لوگوں میں گھل مل گئے،اس دوران چندافراد نے صفائی کی شکایت کی جس پرڈپٹی مئیر مزید پڑھیں

شئیر کریں