چیئرمین ضلع کونسل کسی کوچارج دیئے بغیر کینیڈا میں سیرو تفریح کررہے ہیں،عوام دھکے کھانے پر مجبور ہیں،یوسی چئیرمین ارشد میٹ برس پڑے

ملتان (ملتان اپڈیٹس) چیئرمین ضلع کونسل دیوان محمد عباس بخاری کسی کوچارج دیئے بغیر کینیڈا میں سیرو تفریح کے لئے دورے میں مصروف ہیں اور عوام دھکے کھانے پر مجبور ہیں جبکہ سرکاری اہلکار لوٹ مار میں مصروف ہیں ان خیالات کا اظہار یوسی 80کے چیئرمین ارشد میٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے مزید پڑھیں

شئیر کریں

ڈسٹرکٹ بیت المال کے آفس میں مستحقین ،غریب اور نادارافراد میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب،چئیرمین ضلع کونسل ملتان دیوان عباس بخاری،بلال بٹ، یامین سلفی ودیگرنے چیک تقسیم کیے

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ڈسٹرکٹ بیت المال کے آفس میں مستحقین ،غریب اور نادارافراد میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی،تقریب میں چئیرمین ضلع کونسل ملتان دیوان عباس بخاری،ضلعی صدر مسلم لیگ(ن)بلال بٹ،ڈسٹرکٹ چئیرمین بیت المال کمیٹی ملتان یامین سلفی ودیگر نے سینکڑوں نادار ،غریب اور مستحق افراد میں پانچ پانچ ہزار کے امدادی چیکس تقسیم کیے۔اس مزید پڑھیں

شئیر کریں

چئیرمین ضلع کونسل ملتان دیوان عباس بخاری کی قیادت میں لیگی رہنماوں کے وفد کی نومنتخب چئیرمین بیت المال کمیٹی ڈسٹرکٹ ملتان یامین سلفی سے ملاقات،مبارکباد دی

ملتان( شیخ فیصل کریم سے)چئیرمین ضلع کونسل ملتان دیوان عباس بخاری نے نومنتخب چئیرمین بیت المال کمیٹی ڈسٹرکٹ ملتان یامین سلفی سے ملاقات کی اور انہیں ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر لیگی رہنما عابدباکسر،منیرلنگاہ،راؤابرار،اشرف سروہا ،فرحان انصاری،مقصود لودھی،شریف کرنالی ودیگربھی موجود تھے۔چئیرمین ضلع کونسل ولیگی رہنماؤں نے امیدظاہر کی ہے کہ یامین مزید پڑھیں

شئیر کریں