ریسکیو1122 کی طرف سے ملتان میں ریسکیورز کی تفریح کیلئے پانچ روزہ ریسکیوسپورٹس فیسٹیول کا آغاز،والی بال‘ کرکٹ ‘ دوڑ اوررسی کشی کے مقابلے ہونگے

ملتان……….ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122ملتان ڈ اکٹرکلیم اللہ کی ہدایت پر ریسکیورز کی تفریح اورذہنی تناؤ کو کم کرنے کے لیے پانچ روزہ ریسکیوسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں والی بال‘ کرکٹ ‘ دوڑ اوررسی کشی کے مقابلے ہونگے۔ریسکیو سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے کا پہلہ میچ ریسکیو اسٹیشن چوک کمہاراں والا اور ریسکیو اسٹیشن انڈسٹریل مزید پڑھیں

شئیر کریں

ڈپٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ کا نئی تعمیر شد ہ ڈومیسا ئل بر انچ کا دو رہ، شہر یو ں کو دی جا نے وا لی سہولیات کا جا ئز ہ لیا

ملتان…..ڈپٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے گز شتہ روز ڈ پٹی کمشنر آفس میں نئی تعمیر شد ہ ڈومیسا ئل بر انچ کا دو رہ کیا اور شہر یو ں کو دی جا نے وا لی سہولیات کا جا ئز ہ لیا ۔نا در چٹھہ نے مختلف کا ؤنٹر کا معائنہ کر تے مزید پڑھیں

شئیر کریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سیمپلنگ مہم چوتھے مرحلے میں داخل،صوبہ بھر سے گھروں، ہسپتالوں،واسا پلانٹس سمیت منرل واٹر بوتلوں کے نمونے لیبارٹری روانہ

ملتان،،،،پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر کہ مختلف علاقوں سے پانی کے نمونے حاصل کر کے تجزیے کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے ۔ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کویقینی مزید پڑھیں

شئیر کریں

واسا ملازمین کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ،غازی یونین سی بی اے واسا کے عہدیداران سے ملاقات

ملتان۔۔۔۔۔۔گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے واسا ملازمین کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیئے جائیں گے۔ملازمین کو انکے حقوق کی فراہمی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے غازی یونین سی بی اے واسا کے عہدیداران صدر وحید رجوانہ ، جنرل سیکرٹری مہر عمر حیات، وائس مزید پڑھیں

شئیر کریں

پنجاب کانسٹیبلری میں ہونے والے 23کروڑ روپے کی خردبرد کی انکوائری کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے ، فراڈ میں ملوث تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن امجد شعیب خان ترین کی نیوزکانفرنس

ملتان….. پنجاب کانسٹیبلری میں ہونے والے 23کروڑ روپے کی خردبرد کی انکوائری کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے اور مزید 31افراد کو شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔ اکاؤنٹس آفس کے کمپیوٹر آپریٹر شکیل احمد کے گھر سے شاپروں میں چھپائے گئے تقریباً 49لاکھ روپے برآمد کرلئے گئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر مزید پڑھیں

شئیر کریں

میپکو نے صارفین کی سہولیات کے لئے میٹرریڈنگ ، بجلی بلوں اور لوڈشیڈنگ کی تفصیلات بذریعہ ایس ایم ایس بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا

ملتان…..ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو) نے وزارت توانائی (پاورڈویژن ) کے احکامات کی روشنی میں صارفین کی سہولیات کے لئے میٹرریڈنگ ، بجلی بلوں اور لوڈشیڈنگ کی تفصیلات بذریعہ شارٹ میسجنگ سروس (SMS) بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیاہے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل انفارمیشن سسٹم میپکو میاں ندیم احمد نے کہا ہے کہ میپکو ریجن کے زیر انتظام جنوبی مزید پڑھیں

شئیر کریں

قائداعظم کے فرمودات ہر دور میں ہماری رہ نمائی کرتے رہیں گے،سجاد جہانیہ

ملتان۔۔۔۔ریذیڈینٹ ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل محمد سجاد جہانیہ نے کہا ہے کہ قائداعظم کے فرمودات ہر دور میں ہماری رہ نمائی کرتے رہیں گے۔ وہ ملتان آرٹس کونسل ملتان کے زیر اہتمام یوم قائد کے حوالے سے منعقدہ تقریبات کے سلسلے میں موسیقی کی تقریب ’’ قائد کے نام‘‘ سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ہمیشہ مقامی مصنوعات کی ترویج اور ترقی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے ،گورنر پنجاب

ملتان……….گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مواقع میسر آنے کی ضرورت ہے ہمارے ہنر مند ،کاریگر اور دستکاروں کو اللہ تعالی نے بہت ذہانت دی ہے ان کے فن کی پوری دنیا میں قدر کی جاتی ہے پاکستانی دنیا میں جہاں بھی جاتے ہیں وہ مزید پڑھیں

شئیر کریں

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے ملتان ٹریڈ کارنیول 2017 کے موقع پر مسیحی برادری کی طرف سے لگائے سٹال پر کرسمس کا کیک کاٹا

ملتان…..گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیر اہتمام ملتان ٹریڈ کارنیول 2017 کے موقع پر مسیحی برادری کی طرف سے لگائے سٹال پر کرسمس کا کیک کاٹا جس پر مسیحی برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے گورنر پنجاب کا بھر پور خیر مقدم مزید پڑھیں

شئیر کریں

قائداعظم محمد علی جناح ہمارے لئے رول ماڈل ہیں ،ڈائریکٹر کالجز سید حیدر عباس گردیزی

ملتان…. ڈائریکٹر کالجز سید حیدر عباس گردیزی نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی قیادت میں بر صغیر کے مسلمانوں نے عظیم جدوجہد کی، جس کے نتیجے میں ہمیں آزاد خطہ نصیب ہوا۔قائداعظم محمد علی جناح ہمارے لئے رول ماڈل ہیں اوران کے افکا ر پر عمل کر کے ہم ترقی کے مزید پڑھیں

شئیر کریں