تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع کی خوبصورتی اور صفائی کے پلان کو مانیٹرکریں،کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ کا اجلاس سے خطاب

ملتان(ملتان اپڈیٹس) کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ نے کہا ہے کہ ڈویژن بھر کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی بارے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع کی خوبصورتی اور صفائی کے پلان کو مانیٹرکریں گے۔ڈویژن کی اہم شاہراؤں کو فوری مرمت کیا جائے اور پودوں کی بجائے سایہ دار درخت مزید پڑھیں

شئیر کریں

آرپی او نےبہترین حکمت عملی کی بدولت جرائم میں واضح کمی پر افسران کو تعریفی سرٹیفیکیٹ پیش کیے

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ریجنل پولیس آفیسر ملتان سلطان اعظم تیموری نے پولیس افسران سے ملاقات کی ،ملاقات سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد احسن یونس،ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک، ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر خان اور ڈی پی او لودھراں اسد سرفراز خان سے کی۔آر پی او نے بہترین حکمت عملی کی بدولت جرائم میں مزید پڑھیں

شئیر کریں

مئیرملتان سے پنجاب فوڈ اتھارٹی اور انجمن تاجران بیکرزاینڈ اور سوئیٹس کے وفودسے ملاقات

ملتان …..مئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں نے گذشتہ روز پنجاب فوڈ اتھارٹی اور انجمن تاجران بیکرزاینڈ اور سوئیٹس کے وفودسے ملاقات کی اورتاجران کے فوڈ اتھارٹی سے متعلق تحفظات سنے۔انجمن تاجران بیکرز اینڈ سوئیٹس کے وفد نے مئیرکو درخواست میں گذارش کی کہ انہیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چند معاملات میں مئیر کی مزید پڑھیں

شئیر کریں

ڈپٹی مئیرملتان منوراحسان کا انچارج صفائی اندرون شہرکے ہمراہ موٹرسائیکل پرمختلف یونین کونسلوں کا دورہ ،صفائی انتظامات کا جائزہ لیا

ملتان(شیخ فیصل کریم)ڈپٹی مئیرملتان منوراحسان قریشی نے انچارج صفائی اندرون شہر محمدشہبازکے ہمراہ موٹرسائیکل پرمختلف یونین کونسلوں کا دورہ کیا اور اندرون شہر کی چاروں یونین کونسلوں 57,58,59,60میں صفائی انتظامات کا جائزہ لیااورصفائی عملے کی کارگردگی کوسراہا۔اس موقع پرڈپٹی مئیر لوگوں میں گھل مل گئے،اس دوران چندافراد نے صفائی کی شکایت کی جس پرڈپٹی مئیر مزید پڑھیں

شئیر کریں

میئر ملتان ،سابق صوبائی وزیرچوہدری عبدالو وحیدآرئیں اورسابق ایم این اے شیخ طارق رشید کا نشتر ہسپتال برن یونٹ کا دورہ ،ہیڈ محمد والہ ویگن حادثہ میں کےزخمیوں کی عیادت

ملتان (ملتان اپڈیٹس ) میئر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں ، سابق ایم پی اے عامر سعید انصاری اور منیجر آپریشن سالڈ ویسٹ کمپنی انوارالحق نے ملتان کی تین مختلف یونین کونسلوں17,21,22میں نکاسی آب کے سلسلے میں لگائے گئے شکایات کیمپوں کا اتوار کے روز چھٹی کے دن بھی شہریوں کے مسائل کے حل کے مزید پڑھیں

شئیر کریں

مئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں کی مختلف یونین کونسلزکے چئیرمینز سے اپنے دفاترمیں ملاقاتیں، مسائل سنے

ملتان(ملتان اپڈیٹس)مئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں نے مختلف یونین کونسلزکے چئیرمینز سے اپنے دفاترمیں ملاقاتیں کیں اور مختلف مسائل سنے ،یوسی چئیرمینز کی اکثریت نے عید اور حالیہ دنوں میں بارش کے بعد واسا کی ناقص کارکردگی اور عدم تعاون کی شکایات کے انبار لگا دیے ،جس پر مئیرملتان ایم ڈی واسا پر راؤ قاسم مزید پڑھیں

شئیر کریں

میونسپل کارپوریشن ملتان کا 2ارب 56 لاکھ 74ہزار روپے کا سالانہ بجٹ پیش۔اپوزیشن اراکین کی ہنگامہ آرائی

ملتان(ملتان اپڈیٹس )میونشپل کارپوریشن ملتان کا سالانہ بجٹ اجلاس ۔میئر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں نےبجٹ پیش کردیا ۔سالانہ بجٹ 2 ارب 56 لاکھ 74 ہزار کا پیش کیا گیاجس میں ترقیاتی اخراجات کے لیے 75 کروڑ 97 لاکھ 64 ہزار روپے رکھے گئےہیں جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 1 ارب 92 کروڑ 24 مزید پڑھیں

شئیر کریں

مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں ،مئیرملتان چوہدری نوید آرائیں

ملتان (ملتان اپڈیٹس )مئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں نے کہا ہے کہ مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں ۔ٹرانسپورٹرز کو بھی چاہیے کہ میونسپل کارپوریشن کے ہمراہ شانہ بشانہ کھڑے ہوں ،ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت حاضر ہیں ہمارے دروازے سب کے لیے کھلے مزید پڑھیں

شئیر کریں

حکومت نے عوام دوست اور متوازن بجٹ پیش کر کے عوام کے دل جیت لیے ہیں،مئیرملتان

مئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام دوست اور متوازن بجٹ پیش کر کے عوام کے دل جیتمل لیے ہیں ،جنوبی پنجاب کے عوام عرصہ دراز سے محرومیوں کی لپیٹ میں تھے مگر اب جنوبی پنجاب کی تعمیر وترقی کے لیے جو213ارب روپے مختص کیے گئے مزید پڑھیں

شئیر کریں

مئیر ملتان کا من مرضی سے من پسند افراد کو سیٹوں پر مقرر کرنے پرایم ڈی سالڈ ویسٹ پر شدید سخت برہمی کا اظہار

ملتان (ملتان اپڈیٹس) مئیر ملتان و چیئرمین سالڈ ویسٹ چوہدری نوید الحق آرائیں نے ایم ڈی سالڈ ویسٹ پر روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ پیش نہ کرنے اور من مرضی سے من پسند افراد کو سیٹوں پر مقرر کرنے پر شدید سخت برہمی کا اظہار کرتے ہو ئے جواب طلب کر لیا ہے اور مزید پڑھیں

شئیر کریں