مقامی عدالت نے عبدالمجید خان اچکزئی کو قتل کے مقدمے میں 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

کوئٹہ (ملتان اپڈیٹس) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج عبدالمجید ناصر نے گندم خردبرد کے ریفرنسز میں نامزد سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ سمیت دیگر گرفتار ملزمان کی جوڈیشل ریمانڈ میں 19جولائی تک توسیع کے احکامات دے دئیے ،عدالت کے جج نے خردبرد کے ایک اور مقدمے میں نامزد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں

شئیر کریں

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی جانب سے محکمہ صحت کی مختلف آ سامیوں کے لئے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

کوئٹہ ……. بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق محکمہ صحت کی مختلف آسامیوں کے ایم سی کیوز ٹیسٹ میں عبدالمالک سینئر رجسٹرار (بی۔18) بی ایم سی کی آسامی جبکہ (PAE Dia Triciaiv) (بی۔18) کی آسامی پر عبدالقدیر، فیاض احمد مستوئی، رضوان ریاض، ساجد مجید، جنرل فزیشن (بی18) کی آسامی پر عبدالواحد، مزید پڑھیں

شئیر کریں

صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے خطاب بہت اچھا تھا ،جمہوریت مستحکم ہورہی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ………. بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثناء اﷲ زہری نے کہا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ سے خطاب بہت اچھا تھا اور جمہوریت مستحکم ہورہی ہے اور یہ دوسرا موقع ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے بعد ایک منتخب صدر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پانچ مرتبہ خطاب کیا ہے‘ اپوزیشن مزید پڑھیں

شئیر کریں