نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ17جولائی سے کالام میں شروع ہوگی

پشاور(ملتان اپڈیٹس ) نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ17جولائی سے کالام میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کرینگی، اس سلسلے میں خیبرپختونخوا تھرو بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ارشد حسین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تھرو بال فیڈریشن ‘صوبائی تھرو بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

شئیر کریں

پشاور،پولیس کا سماج دشمن عناصر کیخلاف مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

پشاور…….کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سماج دشمن عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 03اشتہاری مجرمان سمیت 200جرائم پیشہ افرادکوگرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔جبکہ غیر قانونی طور پر رہائش پذیر12 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

شئیر کریں

ڈیرہ اسماعیل خان ،ٹریفک کے تین مختلف حادثات میں 1شخص جاں بحق ،چار خواتین سمیت 11افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان……..ٹریفک کے تین مختلف حادثات کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق چار خواتین سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو 1122کے ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق و زخمیوں کو ایمبولینسز کیذریعے ہسپتال منتقل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق باغ سکون کے سامنے گاڑی کے حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے مزید پڑھیں

شئیر کریں

شرح خواندگی کو 100 فیصد تک پہنچانے کیلئے تمام صوبوں کومشترکہ کوششیں کرناہوں گی،گورنرخیبرپختونخوا

پشاور…..گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ شرح خواندگی کو 100 فیصد تک پہنچانے کیلئے تمام صوبوں کومشترکہ کوششیں کرنے ہوں گے، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کو مثبت انداز میں استعمال کیاجائے جس کیلئے ہمیں تعلیم پر خصوصی توجہ دیناہوگی۔ وہ جمعرات کو پشاورمیں منعقدہ دسویں مزید پڑھیں

شئیر کریں