نثار دھوکہ نہیں دے گا،،ٹوئیٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گیا،یقین ہے کہ چوہدری نثار استعفیٰ نہیں دینگے،لیگی کارکنان کے سوشل میڈیا پر تبصرے

اسلام آباد (ملتان اپڈیٹس) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی مسلم لیگ(ن) کی مرکزی قیادت کیساتھ ناراضگی سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ۔ چودھری نثار کا ایشو ٹوئٹر کے پہلے دس ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا ۔نثار دھوکہ نہیں دے گا کا ہیش ٹیگ بیشتر سوشل میڈیا صارفین نے استعمال کیا۔سوشل مزید پڑھیں

شئیر کریں

پاناما کیس انتہا نہیں بلکہ آغاز محبت ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈرامے بند کیے جائیں،نوازشریف نااہلی کے مستحق ہیں،شاہ محمودقریشی

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس انتہا نہیں بلکہ آغاز محبت ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈرامے بند کیے جائیں ، وزیراعظم کو دوسری بار موقع ملا لیکن وہ بے گناہی ثابت نہیں کرسکے بلکہ عدالت کو بھی جعلی دستاویزات جمع کرائی گئیں، مزید پڑھیں

شئیر کریں

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم نوازشریف کے استعفیٰ تک گو نواز گو تحریک چلانے کا اعلان کر دیا،احتجاجی ریلیوں کا شیڈول جاری

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پیپلزپارٹی نے وزیراعظم نوازشریف کے استعفیٰ تک جنوبی پنجاب میں گو نواز گو تحریک چلانے کا اعلان کر دیا،آج 14جولائی کو مظفر گڑھ ،رحیم یار خان، ڈی جی خان،کل 15جولائی کو ملتان،لیہ،بہاولپورجبکہ 16جولائی کو خانیوال،بہا ولنگر اور لو دھراں میں احتجا جی ریلیاں نکالی جائیں گی اور مظاہرے کیے جائیں گے۔سابق گورنرپنجاب اور پیپلز مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملک میں سیاست اور مذہب کے نام پر انتشار نہیں پھیلانے دیں گے،غیر جانبدارانہ احتساب پوری قوم کی آواز ہے،علامہ طاہر اشرفی

ملتان (ملتان اپڈیٹس)پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چےئر مین علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ ملک میں سیاست اور مذہب کے نام پر انتشار نہیں پھیلانے دیں گے ، بیت اللہ ، مسجد نبوی ؐ اور پارا چنار میں خود کش حملے کرنے والے خارجی اور تکفیری ہیں،انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف مزید پڑھیں

شئیر کریں

جس جج نے پا ناما کیس میں پیسے لگائے وہ سپریم کورٹ بیٹھا ہے، ججز کو پاناما کیس کی سماعت کا کوئی حق نہیں،مخدوم جاوید ہاشمی

ملتان(ملتان اپڈیٹس)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ججوں اور جرنیلوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں ، ملک میں قربانیاں ہمیشہ سیاستدانوں نے دیں،تین دفعہ جرنیلوں نے جمہوریت کواپنے گھوڑوں کی ٹاپوں تلے کچل دیا لیکن ان کا کبھی احتساب نہیں ہوا، ججز نے جے آئی ٹی بناکر ان کو سیسلین مافیا جیسے لقمے مزید پڑھیں

شئیر کریں

جے آئی ٹی میں مخالفین کو خوش کرنے کیلئے لیگی قائدین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،حمزہ شہبازشریف،لیگی ایم پی اے سلطانہ شاہین سے گفتگو

ملتان(ملتان اپڈیٹس)مسلم لیگ (ن)کی رہنما ایم پی اے سلطانہ شاہین نے مرکزی رہنما مسلم لیگ(ن)ایم این اے حمزہ شہبازشریف سے لاہور میں ملاقات کی،اس موقع پرحمزہ شہبازشریف نے لیگی ایم پی اے کی پارٹی کیلئے خدمات کو سراہا اور ان کی دعوت پر جلد ملتان کا دورہ کرنے کا وعدہ کیا،گفتگو کرتے ہوئے ایم این مزید پڑھیں

شئیر کریں

حکومتی وزراء کے پانچ کے ٹولے نے اگر عدلیہ اور فوج کے خلاف زبان بند نہ کی تو قوم ان کی زبان کھینچ لے گی،عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ملتان میں پریس کانفرنس

ملتان (نیازگل ناصر سے) عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء کے پانچ کے ٹولے نے اگر عدلیہ اور فوج کے خلاف زبان بند نہ کی تو قوم ان کی زبان کھینچ لے گی۔ حکمرانوں پر کرپشن ثابت ہو چکی ہے اور ان کا جانا نوشتہ مزید پڑھیں

شئیر کریں

تحریک انصاف جنوبی پنجاب سے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی دو بڑی وکٹیں گرانے کیلئے تیار،سابق وزیرمملکت معظم جتوئی آج ہفتہ کو تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے

ملتان(ملتان اپڈیٹس)تحریک انصاف جنوبی پنجاب سے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرانے کیلئے تیار ہے،مظفرگڑھ سے سابق وزیر مملکت معظم جتوئی آج ہفتہ کو عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے جبکہ بہاولپور سے مسلم لیگ(ن)کے سابق ایم پی اے وسابق مشیروزیراعلیٰ پنجاب سردار ملک جہانزیب وارن نے بھی مزید پڑھیں

شئیر کریں

سانحہ احمدپورشرقیہ ،وزیراعلی پنجاب کی نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ آمد،زخمیوں کی عیادت کی،جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین اورزخمیوں کیلئے امداد کا اعلان

ملتان (ملتان اپڈیٹس ) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سانحہ احمدپورشرقیہ کے زخمیوں کی عیادت کے لیے نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ پہنچے ،زخمیوں کی عیادت کی اور جاں بحق اورزخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا،اس موقع پر صوبائی وزراء و ضلعی حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے برن یونٹ میں مزید پڑھیں

شئیر کریں

جے آئی ٹی متنازعہ ہوگئی،متنازعہ جے آئی ٹی کے فیصلے لوگ نہیں مانیں گے،سپریم کورٹ کے ججز کو سوچ سمجھ کرریمارکس دینے چاہیں ، نوازشریف نے بھی مجھے کبھی خوش ہوکرٹکٹ نہیں دیا،سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس

ملتان( ملتان اپڈیٹس)سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ میرے نزدیک جے آئی ٹی متنازعہ ہوگئی ہے، متنازعہ جے آئی ٹی کے فیصلے لوگ نہیں مانیں گے،سپریم کورٹ کے ججز کو سوچ سمجھ کرریمارکس دینے چاہیں۔وزیراعظم سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے۔ کرپشن اور ٹیکس چوروں کو پھانسی اور سرعام گولی ماری جائے،احتساب کیلئے فیکٹ مزید پڑھیں

شئیر کریں