شرجیل میمن کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

کراچی ……..عدالت عالیہ سندھ نے محکمہ اطلاعات میں 5 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن میں ملوث پیپلز پارٹی رہنما سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سابق سیکریٹری ذوالفقار شلوانی ودیگر کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی جمعرات کو سماعت کے موقع پر شرجیل میمن ودیگر عدالت میں پیش ہوئے اس موقع پر مزید پڑھیں

شئیر کریں

محکمہ تعلیم سندھ مزید ایک ہزار ہیڈ ما سٹرز اور ہیڈ مسٹریس بھر تی کر ے گا

کراچی ………صوبا ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ جب تک اساتذہ و ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس اسکو لو ں کو اپنا گھر نہیں سمجھیں گے اس وقت تک اسکو لو ں کی بہتری ممکن نہیں ہے اور ہم سب کو ملکر صوبہ سندھ کو تعلیم مزید پڑھیں

شئیر کریں

نہال ہاشمی کی جانب سے اداروں کو دھمکی قابل مذمت،مایوس لیگی رہنماؤں کو پاگل پن کے دورے پڑنا شروع ہو گئے ہیں،علوی

کراچی ……پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی میں چند پیشیوں سے شریف برادران کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ ن لیگ کے نہال ہاشمی کی جانب سے اداروں کو دھمکی قابل مذمت ہے۔ مایوس لیگی رہنماؤں کو پاگل پن کے دورے پڑنا مزید پڑھیں

شئیر کریں