پیپلزپارٹی کا وکلاء کنونشن،سپریم کورٹ نوازشریف کونااہل کرکے اڈیالہ جیل بھیجے ،وکلاء رہنماؤں کا مطالبہ

ملتان(ملتان اپڈیٹس )عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے پیپلزلائرزفورم کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ بار ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سینیئر رہنما پیپلزپارٹی وسابق صدر ہائیکورٹ بار حبیب اللہ شاکرسابق صدر ہائیکورٹ بار شیخ جمشید حیات سابق وائس چیئرمین پاکستان بار مرزا عزیز اکبر بیگ صدر انصاف لایئرز فورم مصطفی چوہان سمیت وکلاء کی مزید پڑھیں

شئیر کریں

بنی گالہ میں بیٹھے شخص کی ذہنی حالت پرپوری قوم کو تشویش ہے،سیاسی بونوں کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی ،لیگی خواتین رہنماوں کی پریس کانفرنس

ملتان(ملتان اپڈیٹس)مسلم لیگ ن پی پی 195 شعبہ خواتین کی صدرتہمینہ نور نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف مقدمہ کرپشن کا نہیں  ہے، وزیراعظم پرکسی دور میں بھی بدعنوانی ثابت نہیں ہوسکی۔ تیسر ی بار منتخب وزیراعظم عوام کیلئے آخری وقت تک لڑتے رہیں گے‘ اعلیٰ عدلیہ تماشا لگانے والوں کی درخواست مسترد کردیگی۔عمران مزید پڑھیں

شئیر کریں

پاناما کیس انتہا نہیں بلکہ آغاز محبت ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈرامے بند کیے جائیں،نوازشریف نااہلی کے مستحق ہیں،شاہ محمودقریشی

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس انتہا نہیں بلکہ آغاز محبت ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈرامے بند کیے جائیں ، وزیراعظم کو دوسری بار موقع ملا لیکن وہ بے گناہی ثابت نہیں کرسکے بلکہ عدالت کو بھی جعلی دستاویزات جمع کرائی گئیں، مزید پڑھیں

شئیر کریں

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں،نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی کثیرتعداد میں شرکت

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نمازجنازہ عام خاص باغ گراونڈ دولت گیٹ میں ادا کی گئی ،جس میں سیاسی وسماجی شخصیات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔نمازجنازہ کے بعد تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے مرحومہ کی مغفرت اور ان کی مزید پڑھیں

شئیر کریں

پاناما کیس میں وزیراعظم کی کامیابی کیلئے ملتان کے لیگی کارکن کی طرف سے گیارہ برائلر مرغیوں کا صدقہ ۔خواب دیکھا کہ مرغیوں کا صدقہ دو ۔بیڑا پار ہوجائے گا۔لیگی کارکن کا موقف

ملتان(ملتان اپڈیٹس)وزیراعظم میاں نوازشریف سے اظہاریکجہتی کیلئے لیگی کارکنوں کی طرف سے ریلیوں وسیمینار کا سلسلہ جاری ہے،ملتان میں لیگی کارکن نے پاناما کیس میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی کامیابی کیلئے گیارہ برائلر مرغیوں کا صدقہ دیا جبکہ مسلم لیگ(ن)لائرزفورم کے وکلاء نے وزیراعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی لئے ڈسٹرکٹ بار ہال میں سیمینار مزید پڑھیں

شئیر کریں

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب نے ملکی معیشت کی ابتر صورتحال پر حقائق نامہ جاری کردیا،ن لیگ کی حکومت عوام کو زندہ درگور کرنے کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے.مخدوم احمد محمود

ملتان(ملتان اپڈیٹس) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے موجودہ حکومت کی اقتصادی، معاشی، ابتر صورتحال پر پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادر شاہین، میڈیا کوارڈینیٹر جنوبی پنجاب سلیم مغل کے ہمراہ میڈیاآفس سے جاری حقائق نامہ میں کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت پنجاب مزید پڑھیں

شئیر کریں

کمزورجمہوریت آمریت سے ہزارگنا زیادہ بہتر،آخری دم تک جمہوریت کیلئے لڑتا رہوں گا،مخدوم جاوید ہاشمی

ملتان( ملتان اپڈیٹس)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں،ملک مزیدسیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا،کمزورجمہوریت آمریت سے ہزارگنا زیادہ بہترہے،غیرجمہوری حکومتوں نے قوم کو محرومیوں کے سواء کچھ نہیں دیا،بلوچستان کی محرومیاں ختم ہونی چاہیں،ملتان میں اپنی رہائشگاہ پرمختلف وفود سے ملاقات اورگفتگو کرتے ہوئے جاوید مزید پڑھیں

شئیر کریں

 عدالتوں پیشیوں کے موقع پر (ن) لیگ وزراء اور موٹو گینگ اخلاقی حدود پار کرچکے ہیں،پی ٹی آئی رہنمافہد اسحاق سانگی 

ملتان (ملتان اپڈیٹس) پاکستان تحریک انصاف ٹریڈرز ضلع ملتان کے ضلعی صدر و انصاف بزنس فورم کے ضلعی صدر فہد اسحاق سانگی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکمران معیشت کی تباہی کا موجب بن رہے ہیں ، پانامہ کیس کی عدالتوں پیشیوں کے موقع پر (ن) لیگ وزراء اور موٹو گینگ مزید پڑھیں

شئیر کریں

پانامہ لیکس اللہ کی رحمت ہے، متاثرینِ پانامہ کی چیخیں آسمان تک بلند ہوتی سنائی و دکھائی دے رہی ہیں،شاہ محمود قریشی

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس اللہ کی رحمت کے سوا کچھ نہیں ۔جی آئی ٹی کی رپورٹ نے حکمران اشرافیہ کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ متاثرینِ پانامہ کی چیخیں آسمان تک بلند ہوتی سنائی مزید پڑھیں

شئیر کریں

پڑھے لکھے نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لئے مارے مارے پھر رہے ہیں، جمشید دستی

ملتان (ملتان اپڈیٹس) عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پشاور دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں

شئیر کریں