ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص دودھ بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، ملتان میں ناکے لگا کر دودھ کی چیکنگ ہزاروں لیٹر ناقص دودھ موقع پر تلف

ملتان (ملتان اپڈیٹس) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص ، غیر معیاری اور ملاوٹی اشیاء خوردونوش بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل مزید پڑھیں

شئیر کریں

)واپڈا ٹاؤن فیز تھری میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ،ہائیکورٹ ملتان بنچ نے مرکزی ملزم سعید خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی

ملتان(ملتان اپڈیٹس)واپڈا ٹاؤن فیز تھری میں اربوں روپے کی کرپشن کا معاملہ،ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جسٹس قاسم علی خان نے مرکزی ملزم سعید خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔فاضل جسٹس نے میڈیکل کی پٹیشن پر50لاکھ روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی۔واپڈا ٹاؤن کے سابق سیکرٹری سعید خان کو کروڑوں روپے کی کرپشن میں نیب مزید پڑھیں

شئیر کریں

جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں سے خودکشی کرنے کے پانچ واقعات سامنے آ گئے

ملتان(ملتان اپڈیٹس)جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں سے خودکشی کرنے کے پانچ واقعات سامنے آ گئے۔25 سالہ دفت کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی ۔شجاح آباد کی رہائشی 19 سالی شازیہ کی کالا پتھر پی کر خودکشی کی کوشش کی جبکہ بہادرپور کے رہائشی 30 سالہ محسن کی شراب پی کر خودکشی کی مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان کی ہر یونین کونسل میں کرکٹ اور فٹبال گراؤنڈ بنائے جائیں گے،ڈائریکٹر پی ایچ اے رضوان قدیر کا اعلان

ملتان (ملتان اپڈیٹس)پی ایچ اے کے ڈائریکٹر جنرل رضوان قدیر نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر ملتان شہر کے پارکوں اور کھیلوں کے میدانوں کی حالت بہتر جلد بہتر ہو جائے گی اس سلسلے میں فوری عملی اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ شہریوں کو بہتر سیرو تفریح مزید پڑھیں

شئیر کریں

پاکستان کسان اتحاد کامطالبات کے حق میں 7اگست کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کااعلان

ملتان ( ملتان اپڈیٹس) پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمود کھو کھر نے کہا ہے کہ اسحق ڈار نے پاکستان کا وزیر خزانہ بننے کی بجائے آئی ایم ایف کا ایجنڈا پیش کیا جس پر ملک بھر کے کسانوں نے اپنے حقوق کے لئے احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا ہے اور رکن مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان میں نجی ائیر لائن ائیربلیو کی دوپروازیں تاخیرکا شکار،ائیرپورٹ پر موجود مسافروں کو مشکلات کا سامنا

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ملتان میں نجی ائیر لائن ائیربلیو کی دوپروازیں تاخیرکا شکار ہوگئیں جس پرائیرپورٹ پر موجود مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق شارجہ سے آنے والی ائیربلیو کی پرواز 813 چھگھنٹے 30 منٹ تاخیر کا شکارہے جبکہ جدہ جانے والی ائیربلیو کی پرواز 872 بھی 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔ائیرپورٹ مزید پڑھیں

شئیر کریں

”دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو”۔میپکو نے بجلی چوری میں ملوث افراد کی تصاویر نام اور پتہ کیساتھ اخبارات میں جاری کردیں

ملتان(ملتان اپڈیٹس)جنوبی پنجاب میں بجلی چو روں کی شامت آگئی۔میپکو نے بجلی چوری میں ملوث افراد کی تصاویر نام اور پتہ کیساتھ اخبارات میں جاری کردیں۔تر جمان میپکو کے مطابق اب بجلی چوری کر نے والوں کو اخبارات میں تصاویر دے کر بے نقاب کیا جائے گا۔بجلی چوروں کی تصاویر کے ساتھ ان کے نام مزید پڑھیں

شئیر کریں

ماحولیات کے عالمی دن کے سلسلہ میں ریسکیو1122کی کلمہ چوک سے ملتان آرٹس کونسل تک آگاہی واک

ملتان (ملتان اپڈیٹس)ریسکیو1122ملتان نے کلمہ چوک ریسکیو اسٹیشن سے آرٹس کونسل تک ماحولیات کی عالمی دن کے سلسلہ میں آگاہی واک کا اہتمام کیا جس کی قیادت ایمر جنسی آفیسر انجینئر احمد کمال اورسابقہ ایم پی اے جہانزیب وارن نے کی ،ریلی میں ریسکیور اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ریلی کا مقصد زمین مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان ویسٹ میجمنٹ کمپنی کے سینٹری ورکز کی رمضان بازاروں میں تعیناتی سے شہر میں صفائی کا عمل متاثر ہونے لگا

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ملتان ویسٹ میجمنٹ کمپنی کے سینٹری ورکز کی رمضان بازاروں میں تعیناتی سے شہر میں صفائی کا عمل متاثر ہونے لگا۔تاریخی چوک گھنٹہ گھر سمیت ملتان کے کئی چوکوں اور چوراہوں پر گندگی کے ڈھیرلگ گئے جبکہ دوسری طرف صفائی عملہ رمضان بازاروں میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق رمضان بازاروں میں 64سینٹری ورکرز اور مزید پڑھیں

شئیر کریں

چئیرمین اینٹی کرپشن اینڈاحتساب ملتان بیورو رانا ساجد اسماعیل کا رمضان بازاروں کا اچانک دورہ،انتظامیہ کو معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

ملتان(ملتان اپڈیٹس) ڈسٹرکٹ چئیرمین اینٹی کرپشن اینڈاحتساب بیوروکمیشن آف پاکستان (ملتان) رانا ساجد اسماعیل نے نواب پور،چونگی نمبر9 اورممتازآباد کے رمضان بازاروں کا اچانک دورہ کیااور رمضان بازار میں فراہم کی جانے والی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور معیارکا بھی جائزہ لیا۔رانا ساجد اسماعیل نے اس موقع پررمضان بازاروں میں لگائے گئے مختلف سٹالز کا مزید پڑھیں

شئیر کریں