جنوبی پنجاب میں فن تقریر کے روشن مستقبل کی نوید ملتان مجلس مباحثہ

..۔ تحریر۔۔ قاری محمد عبداللہ qmuhammadabdullah@gmail.com جنوبی پنجاب کی سرزمین سے جہاں نامی گرامی تحریکوں، معتبر اکابرین،معروف سیاستدانوں،مقبول سوغات نے دنیا بھر میں اپنی شہرت کا سکہ جمایا وہیں کئی ایک قادرالکلام ادیب، شعرا ، مقررین خطبا بھی سامنے آئے۔ مگر یہاں چونکہ محض خطبا اور مقررین کی بات ہو رہی ہے تو جب مختلف مزید پڑھیں

شئیر کریں

سردار علی پہلوان کی یاد میں جشن آزادی دنگل کا انعقاد ۔۔۔رپورٹ : محمد جنید اکرم

سردار علی پہلوان کی یاد میں جشن آزادی دنگل کا انعقاد ۔۔۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدراور ڈسٹرکٹ ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اسلم طاہر انصاری کے والد محترم اور زکرین قرأت اینڈ نعت سوسائٹی کے سابق صدر محمد جنید اکرم کے دادا جان فخر ملتان سردار علی مزید پڑھیں

شئیر کریں

رنجیت سنگھ کا ملتان پر قبضہ۔ ایک مختلف نقطہ نظر

۔۔۔۔تحریر: افضال احمد تقریباً 2 سو سال پہلے 2جون 1818ء کو رنجیت سنگھ کی افواج نے ملتان پر قبضہ کر لیا، وہ قبضہ آج تک واگزار نہیں ہو سکا، جو قبضہ کرتا ہے وہ قبضہ چھوڑنے کیلئے نہیں کرتا، لیکن اس خطے کے بڑے بڑے جاگیردار، اور مخدوم کیا کرتے رہے؟ یہ لوگ ہر آنے مزید پڑھیں

شئیر کریں

مادری زبان میں تعلیم بچے کا بنیادی حق

ظہور دھریجہ آئین پاکستان ملک میں بولی جانیوالی زبانوں کو ان کی بقاء اور ترقی کا حق دیتا ہے لیکن یہاں زبانوں کو ترقی کی بجائے ہمیشہ اس کا سر کچلا گیا اور ایک ایسی زبان جو ہندوستان کی ہندی زبان سے پیدا ہوئی اور پاکستان میں اس کا اپنا کوئی خطۂ زمین نہیں ہے مزید پڑھیں

شئیر کریں

نورا کشتی کا سیاسی دنگل

میری بات /روہیل اکبر پاناما اور ڈان لیکس کے حوالہ سے مسلم لیگ ن کی حکومت کے خاتمے کا خواب دیکھنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا اورحالات بتاتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں جے آئی ٹی کے حوالہ سے بھی انہیں سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ وہ قوتیں جنکے مزید پڑھیں

شئیر کریں

یتیم بچے

شہزاد سلیم عباسی پاکستان آرفن کئیر فورم s hahzadsaleemabbasi@gmail.com یتیم ہونا کوئی کمزوری، عاریا محتاجی کی علامت نہیں ہے۔ یتیم بچہ معاشرے میں کسی بھی لحاظ سے کسی سائبا ں والے بچے سے کم نہیں ہوتا۔بچہ جو ابھی ماں کے بطن میں ہے یا بمشکل آنکھ کھولی ہے، والد کے سایہ شفقت سے محروم ہوگیاہے! مزید پڑھیں

شئیر کریں

جعلی ہسپتال اور عطائی ڈاکٹر موت بانٹنے میں مصروف

تحریر:۔ الطاف احمد ای میل: altafahmad1433@gmail.com پاکستان میں صحت کا شعبہ حکمرانوں اور انتظامیہ کی شدید غفلت کا شکارہے۔ ہمارا ہیلتھ سٹرکچر بیمار کو زندگی کی طرف لے جانے کی بجائے ذلت و رسوائی دے کر موت کی دہلیزتک پہنچا دیتا ہے۔ شدید بیماری لاحق ہوجائے تولاچار لواحقین اپنی جمع پونجی لٹانے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

شئیر کریں