چیمپئنز ٹرافی میں جیت سے پاکستان کی کرکٹ میں ایک نئی جان آ گئی ہے،کپتان سرفراز احمد

کراچی(ملتان اپڈیٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے فاتح کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں جیت سے پاکستان کی کرکٹ میں ایک نئی جان آ گئی ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہوم کرکٹ نہ ہونے سے بہت نقصان ہوا ‘انگلینڈ میں سیکیورٹی ایشوز کے باوجود ٹیمیں کھیلیں‘پاکستان میں بھی اب کرکٹ بحال ہونی چاہیے‘ٹیم مزید پڑھیں

شئیر کریں

ملتان میں تین روزہ مینگو فیسٹول شروع ،100 سے اقسام کے آموں کی نمائش

ملتان(ملتان اپڈیٹس)ملتان میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے تین روزہ مینگو فسیٹول شروع ہوگیا ہے۔مینگو فیسٹول میں پھلوں کے بادشاہ آم کی 3روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں 100سے زائد آموں کی اقسام کو متعارف کرایا گیا لیکن نایاب نام کا آم سب کی توجہ کا مرکز رہا۔ آم کی یہ نایاب مزید پڑھیں

شئیر کریں

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان کےممکنہ کپتان اور ہیڈ کوچ کے نام سامنے آگئے

ملتان(ملتان اپڈیٹس)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے چھٹی ٹیم ملتان جس کا نام ملتان سلطان رکھا گیا ہےاور اس کا لوگو بھی منظرعام پر آگیا ہے اور اب ملتان سلطان کی ٹیم باقی پانچ پی۔ایس۔ایل کی ٹیموں کے ساتھ 2018 میں پنجہ آزمائی کرے گی۔ واضح رہے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن مزید پڑھیں

شئیر کریں

نیوملتان، ینگ فیوچرز فلڈلائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا میدان علی الیون نے مارلیا ،اختتامی تقریب میں شیخ طارق رشید ودیگر کی شرکت

ملتان(ملتان اپڈیٹس)نیوملتان میں ینگ فیوچرز فلڈلائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا میدان علی الیون نے مارلیا ،چئیرمین الیون کو تین وکٹوں سے شکست ہوئی،ڈبلیو بلاک کے سپورٹس گراونڈ میں منعقدہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں سابق ایم این اے شیخ طارق رشید،سابق ایم پی اے میاں عامرسعید انصاری،مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ کے رہنما عبدالرحمن فری مزید پڑھیں

شئیر کریں

پی ایس ایل تھری:محمد حفیظ کے ملتانی سلطانز کے کپتان  بننے کا قوی امکان

ملتان(ملتان اپڈیٹس)۔پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطانز” کے کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو گئی۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی قیادت قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کریں گے جبکہ سابق سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردنے اُن کے نائب ہوں مزید پڑھیں

شئیر کریں

نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ17جولائی سے کالام میں شروع ہوگی

پشاور(ملتان اپڈیٹس ) نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ17جولائی سے کالام میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کرینگی، اس سلسلے میں خیبرپختونخوا تھرو بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ارشد حسین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تھرو بال فیڈریشن ‘صوبائی تھرو بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

شئیر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ماہ رمضان خوش بختی کی نشانی بن گیا

اوول (سپورٹس ڈیسک)دنیائے کرکٹ کی پہلی مستند مسلمان کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے ماہ رمضان خوش بختی کی نشانی بن گیا‘ 25مارچ 1992 بمطابق 20 رمضان کو دنیائے کرکٹ پر اپنی دھاک بیٹھا کرورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم نے 22 رمضان 2017ء کو روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے کر عالمی چیمپئین بننے کا مزید پڑھیں

شئیر کریں

پاکستان کی تاریخی فتح پر’’قومی بھابھی‘‘ ثانیہ مرزا کی سسرالی ٹیم کو محتاط انداز میں مبارکباد

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں شاندار فتح پر شعیب ملک کی اہلیہ اور پاکستان کی بھابھی، معروف بھارتی ٹینس پلیئرثانیہ مرزا نے بھی پاکستان کو مبارکباد تو دی مگر قدرے محتاط انداز کے ساتھ۔ثانیہ نے ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں لکھا ’’ کہ بھارت کرکٹ ہار گیا لیکن پاکستان کے خلاف ہاکی میچ مزید پڑھیں

شئیر کریں

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار تاریخی استقبال

اسلام‌آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کھلاڑی چیمپینئز ٹرافی میں شرکت کے بعد اپنے اپنے آبائی شہر پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔کپتان سرفراز احمد کا سرکاری سطح پر شاندار استقبال ‘گورنر سندھ اور میئر کراچی نے سرفراز احمد کو ویلکم کیا‘فخر پاکستان فخر زمان کاپشاور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال ‘بابر اعظم، مزید پڑھیں

شئیر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کی شاندارکامیابی،ملتان کے مختلف علاقوں میں جشن،کینٹ میں نوجوانوں کی ریلی،ایم این اے عامرڈوگر کی رہائش گاہ پر بھی جیت کا جشن

ملتان (ملتان اپڈیٹس) آئی سی سی چمپئین ٹرافی کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر ملتان کے مختلف علاقوں میں شہریوں نے پاکستان کی جیت کا جشن منایا،کینٹ کے علاقے میں شائقین کرکٹ کا پاکستان کی جیت پر جشن منایا گیا ۔اکستان کی جیت پر نوجوانوں نے ریلی نکالی۔ نوجوانوں نے پاکستان مزید پڑھیں

شئیر کریں