ہمارے متعلق

معزز قارئین۔۔۔

موجودہ دور جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اطلاعات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔وہاں سائبر میڈیا یا آن لائن ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق 73 فیصد پاکستانی اطلاعات کے حصول کیلئے آن لائن نیوز ویب سائٹس کا سہارا لیتے ہیں جبکہ بیرون ملک مقیم تمام اوورسیز پاکستانئیر کا مکمل انحصار ویب نیوز میڈیا پر ہوتا ہے۔پاکستان میں اس وقت نیشنل اور ریجنل سطح پر سینکڑوں بڑی نیوز ویب سائٹس کام کررہی ہیں جو اپنے پاس روزانہ کی بنیاد پر کئی ملین وزیٹرز رکھتی ہیں۔ اسی طرح نیوز ویب سائٹس مصنوعات،کاروبار،اور کسی بھی شخصیت کی تشہیر کا بھی سب سے موثر ترین ذریعہ ہے اور آج کل دنیا میں یہی طریقہ مانا،جانا اور پہچانا جاتا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کاروباراورمصنوعات کو دنیا بھر میں پھیلا سکتے ہیں۔۔
ملتان اپڈیٹس ڈاٹ کام بھی ملتان کے حالات اور واقعات پر مشتمل ملتان کی پہلی اور سب سے بڑی اردو نیوز ویب سائٹ 160ہے جسے 2009 میں لانچ کیا گیا۔ملتان اپڈیٹس کے قیام کا مقصددنیا کے قدیم ترین شہر ملتان کی کمیونٹی کے مسائل کو اجاگرکرنا،خطے کے کلچر کو پروموٹ کرنا۔یہاں کی مقامی سیاسی وسماجی شخصیات کواپنے صفحات پر نمایاں جگہ دینا شامل ہے۔
ملتان اپڈیٹس کو اشتہاردیجئے،یہ آپ کا ملتان اپڈیٹس سے تعاون بھی ہوگا اور کاروبار،مصنوعات ودیگر کی تشہیرکا موثر ذریعہ بھی۔
شکریہ۔۔۔۔

ملتان اپڈیٹس آن لائن اشتہارات ٹیرف۔۔۔

ٹاپ بینر790*165 پکسل
20,000روپے مہینہ ،،،تین مہینے بعد 15,000روپے مہینہ
سائیڈباربینر300*600 پکسل
10ہزارروپیہ مہینہ ،،،تین مہینے بعد7,000روپیہ مہینہ
سائیڈبینر300*250پکسل
7,000روپے مہینہ،،تین مہینے بعد 5,000روپے مہینہ
منی سائیڈ بینر
5,000روپے مہینہ،،تین مہینے بعد3500روپے مہینہ
خصوصی ایڈیشن ،آن لائن سپلیمنٹ کی اشاعت کے نرخ کیلئے رابطہ کریں۔

شرائط:۔

نصف ادائیگی ایڈوانس ہوگی،اشتہارای میل ،وٹس ایپ یا سی ڈی کے ذریعے ایک دن پہلے پہنچ جانا چاہیے،
اشتہار کا گرافکس ،بینرJPG,GIFفارمیٹ میں میں مہیا کیا جائے۔
فائل کا سائزٹاپ بینر کیلئے 25کلو بائٹ اور سائیڈ و منی سائیڈ بینر کیلئے 15کلو بائٹ سے زیادہ نہ ہو۔
غیراخلاقی اور مذہبی منافرت پر مبنی اشتہارات پبلش نہیں کیے جائیں گے۔
مزید معلومات یا آرڈر دینے کیلئے رابطہ کریں۔

ایس ،ایچ ،فیصل ،جنرل منیجر،سی،ای ،او ملتان اپڈیٹس ڈاٹ کام
03008467410, 03006367410
editor@multanupdates.com

محمد عبداللہ ایڈیٹر ایڈیٹوریل و چیف منیجر ملتان اپڈیٹس ڈاٹ کام

03075922192

شئیر کریں